Sir Syed Ahmad Khan - Hayat o Khidmaat | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

SIR SYED AHMAD KHAN - HAYAT O KHIDMAAT سرسید احمد خان: حیات و خدمات

SIR SYED AHMAD KHAN - HAYAT O KHIDMAAT

یوں تو حیاتِ سرسید اور ان کے ولولہ انگیز کارناموں پر بہت سی کتابیں لکھی جا چکی ہیں، مگر اب بھی ان کی زندگی اور کارہائے نمایاں کے بہت سےپہلو مخفی ہیں۔یہ کتاب اسی کمی کو پورا کرنے کی ایک حقیر کاوش ہے۔ زیر نظر مجموعہ سرسید احمد خان کی حیات و خدمات پر لکھے جانے والے اُن عام فہم مضامین پر مشتمل ہے جن کا انتخاب مختلف جرائد سے کیا گیا ہے ۔

RELATED BOOKS