Rasail o Masail | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

RASAIL O MASAIL رسائل و مسائل

RASAIL O MASAIL

PKR:   2,400/-

Author: SYED ABU AL ALA MAUDUDI
Categories: ISLAM LAW

مولانا مودودی ر ح ترجمان القرآن میں لوگوں کے سوالات کے جوابات دیا کرتے تھے جو بعد میں رسائل و مسائل کے نام سے پانچ حصوں میں شائع ہوئے. اس کتاب میں عقائد سے لے کر بین الاقوامی سطح کے مسائل کو تفہیم کے عمدہ انداز اور عالمانہ بصیرت کے ساتھ سمجھایا گیا ہے. پہلے پانچ حصے زیادہ تر زمانی ترتیب کے مطابق تھے. گزشتہ سال ان پانچوں حصوں کو موضوعاتی ترتیب سے مرتب کر کے یکجا شائع کیا گیا جس سے کتاب کی افادیت بہت بڑھ گئی ہے. اب مثلا پانچوں حصوں کے تفسیری مباحث ایک جگہ آ گئے ہیں اور انہیں تصنیفی ربط کی لڑی میں پرو دیا گیا ہے. اسی طرح باقی ابواب! مولانا کی فکر سے اختلاف کو پورے طور پر تسلیم کرتے ہوئے جدید ذہن اور دور کے سوالات اور ان کی عمدہ تفہیم کے لیے اس کتاب سے استفادہ کرنا چاہیے.

RELATED BOOKS