Qadeem Tahzeebain aur Mazahib | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

QADEEM TAHZEEBAIN AUR MAZAHIB قدیم تہذیبیں اور مذاہب

QADEEM TAHZEEBAIN AUR MAZAHIB

PKR:   700/-

یہ کتاب تین حصوں پر مشتمل ہے۔ قدیم مشرق کے عنوان کے تھت مصر، وادی دجلہ و فرات، ہندوستان، چین و ایران کی تاریخ اور تہذیبوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ قدیم مغرب کے عنوان سے یونان و روم کے طویل تاریخی ادوار اور تہذیبی نشوونما کی تفصیلات بیان کی گئی ہیں اور تیسرا حصہ مذاہب عالم پر مبنی ہے۔ جس میں ہندو مذہب، بدھ مت یہودیت، عیسائیت اور اسلام کی تعلیمات کا ذکر کیا گیا ہے

RELATED BOOKS