Mantaq ul Tayr Jadeed | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

MANTAQ UL TAYR JADEED منطق الطیر جدید

MANTAQ UL TAYR JADEED

PKR:   1,400/-

Author: MUSTANSAR HUSSAIN TARAR
Categories: NOVEL

منطق الطیر جسکا انگریزی میں The Conference of Birds کے نام سے ترجمہ ہو چکا ہے فارسی صوفی شاعر فرید الدین عطار کی معروف مثنوی کی کتاب ہے جو چار ہزار چھ سو اشعار پر مشتمل ہے جس میں پرندے باتیں کرتے ہیں یہ تارڑ صاحب کی پسندیدہ ترین کتابوں میں سے ایک ہے جس نے ان کی ادبی زندگی پہ گہرے اثرات مرتب کیے ہیں- انہوں نے عرصہ قبل پنجابی ناولٹ "پکھیرو" لکھا تھا اور دس سال پہلے اپنا ضخیم ناول "خس و خاشاک زمانے" بھی انہی پرندوں کے نام منسوب کیا تھا یہ ان کا نیا ناول اس بات کی گواہی ہے کہ فرید الدین عطار کے پرندے آج بھی تارڑ صاحب کے اندر اڑان بھرتے ہیں-

RELATED BOOKS