Keemiya e Saadat | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

KEEMIYA E SAADAT کیمیائے سعادت

KEEMIYA E SAADAT

PKR:   1,300/-

Author: HAZRAT IMAM GHAZALI
Pages: 880
Categories: ISLAM TASAWUF / MYSTICISM

امام غزالی کی زندہ جاوید کتاب "کیمیائے سعادت" جس کا موضوع اخلاقیات ہے اور اس کی بنیاد دین پر ہے۔ امام غزالی مشکل سے مشکل بات کو چھوٹے چھوٹے جملوں میں بڑی سہولت سے سمجھا دیتے ہیں۔ استدال کی غرض سے قرآنی آیات اور حدیث نبوی سے کلام کو زینت بخشی ہے۔ بعض فقرات کے آخری فعل بود، باشد، شد، گشت وغیرہ حزف کر دیتے ہیں جس سے کلام میں حسن پیدا ہو جاتا ہے، کبھی کبھی فلسفانہ لکھتے کو واضح کرنے کے لیے اس کی تشریح بھی کردیتے ہیں لیکن تفصیل میں غیر ضروری چیزیں شامل نہیں آنے دیتے ہیں۔

کیمیائے سعادت | مترجم: علامہ فیض احمد اویسی

RELATED BOOKS