Hazir Ghayab | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

HAZIR GHAYAB حاضر غائب

HAZIR GHAYAB

PKR:   600/-

Author: AZHAR KALEEM
Categories: HUMOUR NOVEL

حاضر غائب ایک ایسے انسان کی داستان جو حاضر غائب ہونے کا فارمولا ایجاد کرلیتا ہے مگر کچھ کمی کے سبب اپنی مرضی سے نہیں ہوسکتا، تو ہر جگہ جہاں حاضر ہونا مقصود ہو وہاں غائب ہوجاتا ہے اور جہاں غائب ہونا چاہتا ہو وہاں حاضر.
براہ مہربانی اس کتاب کو آفس یا پبلک پلیس میں نہ پڑھیں ورنہ لوگ آپکی ذہنی حالت کے بارے میں مشکوک ہوجاینگے. ہنسی میں دوہرا ہونے کا تجربہ کرنا ہو تو آج ہی آرڈر کریں۔

RELATED BOOKS