Shikariyat Ki Naqable Farmosh Dastanain | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

SHIKARIYAT KI NAQABLE FARMOSH DASTANAIN شکاریات کی ناقابل فراموش داستانیں

SHIKARIYAT KI NAQABLE FARMOSH DASTANAIN

PKR:   690/-

Author: RASHID ASHRAF
Tag: JIM CORBETT
Pages: 535
Categories: SHIKARIYAT

شکاریات کی ناقابل فراموش داستانیں
جم کوربٹ ، کینتھ اینڈرسن ، نواب تہورعلی خاں اور برصغیرِ پاک و ہند کے عظیم شکاریوں کے قلمبند کئے شکار کے دلچسپ اور سنسی خیز حقیقی واقعات میں سے انتخاب ۔۔۔
بیسویں صدی کے اوائل اور درمیان کے برطانوی ہند میں بڑھتی ہوئی آبادی کے سبب خطرناک جنگلات کی سرحدوں سے ٹکراتی انسانی بستیوں اور خونخوار جانوروں کے بیچ اپنے اپنے گھروں کو بچانے کی جنگ کا آغاز ہوا ۔۔۔
زیادتی انسانوں کی جانب سے ہی ہوئی ۔۔۔
اور ہاہاکار اور واویلا بھی انسانوں نے مچایا ۔۔۔
انسانوں کی مدد شکاریوں نے کی ۔۔۔
انسانوں اور خونخوار درندوں کے درمیان اپنی اپنی بستیاں بچانے کی اس جدوجہد میں ہزاروں انسان ہلاک ہوئے اور ہزاروں درندے آدم خور بنے ۔۔۔