Sakoot e Baghdad Say Sakoot e Dhaka Tak | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

SAKOOT E BAGHDAD SAY SAKOOT E DHAKA TAK سقوط بغداد سے سقوط ڈھاکہ تک

SAKOOT E BAGHDAD SAY SAKOOT E DHAKA TAK

PKR:   750/-

★★★★★
★★★★★

اس کتاب کے متعلق لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمید گل کہتے ہیں، ”کتاب میں نہایت دلسوزی سے واقعات نگاری کے ساتھ ساتھ ملت کے زوال اور آلام مکرر کے باطنی اسباب کی نشان دہی کی گئی ہے۔ موضوع کے لحاظ سے یہ ایک منفرد تصنیف ہے۔ پرالم اور خونچکاں واقعات کا احاطہ کرتے ہوئے روشنائی کی جگہ مصنف نے خونِ جگر اپنے قلم میں استعمال کیا ہے۔ تحریر ایسی پرتاثیر کہ مطالعہ شروع کرتے ہی دل و دماغ اس میں کھو جاتا ہے۔ حوالہ جات وقیع اور معتبر ہیں تحقیق گہری اور ٹھوس ہے۔ آج کے اضطرابی دور میں بحیثیت قوم خود احتسابی کے لیے ہمیں ایسی ہی ایک کتاب کی ضرورت تھی۔“

Reviews

M

Muqaddas yasir (Sialkot)


M

Muhammad Haroon (Okara)


M

Muhammad Haroon (Okara)


RELATED BOOKS