Pakistan Librarianship Ki Tarikh | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

PAKISTAN LIBRARIANSHIP KI TARIKH پاکستان لائبریرین شپ کی تاریخ

PAKISTAN LIBRARIANSHIP KI TARIKH

PKR:   900/-

قوموں کی تعمیر لائبریرز کی اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا ہے۔ کتب خانے علم و ادب کے خزینے ہیں جو صدیوں سے تشنگانِ علم کی پیاس بجھا رہے ہیں۔ ہمارے ملک میں کئی قدیم، تاریخی اور جدید سہولیاتِ نو سے آراستہ کتب خانے (لائبریرز) موجود ہیں۔ زیرِنظرکتاب "پاکستان لائبریرین شپ کی تاریخ" تاریخی اور اہم لائبریرز اور ان سے منسلک لائبریرز کی مکمل معلومات کا احاطہ کرتی ہے۔