Linux – Operating System | Book Corner Showroom Jhelum Online Books Pakistan

LINUX – OPERATING SYSTEM لینکس - آپریٹنگ سسٹم

LINUX – OPERATING SYSTEM

PKR:   1,000/-

Author: MUHAMMAD ASFAND YAR
Year: 2020
Categories: LEARNIG

لینکس ایک تیز رفتاراوپن سورس آپریٹنگ سسٹم ہے جو کہ ڈیسک ٹاپ کمپیوٹرز کے ساتھ ساتھ ورک اسٹیشنز پر بھی پیشہ ورانہ طور پر استعمال کیا جاتا ہے۔ اس کی انہی خصوصیات کی بنا پر یہ ایک چھوٹے موبائل فون سے لے کر سیٹیلائٹس تک میں استعمال ہوتا ہے اور اس کے علاوہ دوسرے سائنسی شعبہ جات ڈیٹا سائنس، مصنوعی ذہانت، بائیو انفارمیٹکس اور مشین لرننگ وغیرہ میں بھی اسکا استعمال عام ہے۔
اس کی اہمیت کے پیش نظر ایک عام طالبعلم خصوصا جو مندرجہ بالا شعبہ جات میں جانا چاہتا ہے اس کے لیے اس کا جاننا بہت ضروری ہے۔ یہ کتاب اردو زبان میں لینکس پر لکھی گئی پہلی کتاب ہے۔ اس کتاب میں قارئین لینکس کا تعارف، آپریٹنگ سسٹم کیسے کام کرتا ہے، لینکس کیسے دوسرے آپریٹنگ سسٹم سے زیادہ موثر اور تیز رفتار ہے، لینکس کی بنیادی کمانڈز، فائل ہینڈلنگ، ریگولر ایکسپریشن، نیٹ ورک کنفیگریشن، یوزر کنٹرولنگ،لینکس لائسنس، سکرپٹ رائٹنگ وغیر کو سیکھ سکیں گے۔
اردو زبان میں لینکس پر اس سے عمدہ کتاب شائد ہی دستیاب ہو۔